حدیث عنوان بصری:امام جعفرصادق علیہ السلام کا روحانی نسخہ
ڈاکٹر سید نیاز محمد ہمدانی یہ مضمون حدیث عنوان بصری کا اردو ترجمہ ہے۔عنوان بصری چورانوے سالہ بزرگ تھے جن کی درخواست پر امام جعفر صادق علیہ السلام نے یہ رہنمائی ارشاد فرمائی ۔ علامہ سید علی قاضی رضوان اللہ علیہ جوعرفانی تربیت میں بے مثال تھے اور علامہ طباطبائی اور آیت اللہ بہجت جیسے عرفاء [...]