نائب امام کون ؟
( ڈاکٹر سید نیاز محمد ہمدانی) جب مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ آج کے دور میں نائب امام کون ہےتو میرا جواب ہوتا ہے کہ جس کے پاس امام علیہ السلام کی طرف سے نائب امام ہونے کا تقرر نامہ ہو ۔کتنی عجیب بات ہے کہ ایک یونین کونسل کے نائب ناظم کے لیے [...]